اکرام اللہ خان یوسفزئی

Studying history and other topics we will create the best kind of content, most of which will be related to history such as roman history, ottoman history and other important history.

Blog

کس نے کہا؟ کیوں کہا؟ کتنی تکلیف پہنچی؟ کتنی بے عزتی ہوئی ؟

اس سب کو بھول جاؤ، یہ زندگی ہے اس میں بہت سارے
لفظ بولے جاتے ہیں، بہت سارے لفظ سننے پڑتے ہیں، بہت سارے لفظوں کے بہت سے معنی ہوتے ہیں، 💯

لفظوں کو اکٹھا کرکے تم انہیں سوچنے اور سمجھنے بیٹھو گے پھر زندگی نہیں گزار پاؤ گے‍🥺

کچھ باتوں میں وضاحت بہت ضروری ہوتی ہے
ورنہ چپ کا زہر ہمیشہ کے لیے کچھ رشتوں کو اپاہج بنا دیتا ہے.
مسکراؤ کیونکہ تمہاری تقدیر تمہارے رب نے لکھی ہے تو پھر ڈر کیسا جو بھی ہوگا کمال کا ہوگا وہ رب العالمین آپ کو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے
إِنْ شَاءَ اللَّہ تعالیٰ

Design a site like this with WordPress.com
Get started