Denial of porn, love of life

نوفیپ پاکستان ٹیم کی طرف سے ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم نے یہ اس لیے بنایا ہے تاکہ جو لوگ بری عادتیں چھوڑنے کا چیلنج شروع کرنا چاہتے ہیں، ہم ان کی مدد کر سکیں۔ ہمیں یقین ہے کہ ہماری گائیڈ آپ کی بھرپور رہنمائی کر رہی ہو گی۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ اس میں نوفیپ سے متعلق ضروری معلومات اکٹھی کی جائیں۔دوستو ! پو+رن اڈکشن اور مشت+زنی انسانی دماغ کو اس طرح سے باندھ کر رکھ دیتی ہے کہ آپ کی زندگی اس سے شدید متاثر ہوتی ہے۔ نامردی، سستی ، موٹیویشن کی کمی، اور اڈکشن سمیت کئی ایسی منفی علامات ہیں جو ایک پو+رن اڈکٹ کو برداشت کرنا پڑتی ہیں۔___Read more

https://youtu.be/oB6JE9toiPY?si=beFmUFdRDqhtqdi3
May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

Very good Information

  • 〰〰🌸🍃🌸〰〰
    • _جس انسان کو یہ معلوم ہوجائے، کہ یہ دن اسکی زندگی کا آخری دن ہے،_
  • _یا آج کی رات اسکی زندگی کی آخری رات ہے دنیا میں،_
  • *تو کیا وہ دنیا کے پیچھے بھاگتا ہوا دکھائی دے گا آپ کو⁉*
  • *💰کیا وہ مال و دولت، بنگلے، گاڑیاں اور ڈگریاں جمع کرے گا؟*
  • *⌚یا جو چند گھڑیاں زندگی کی باقی ہیں ان میں اللہ کو منانے اور زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے کی تگ و دو کرے گا؟*
  • *صحابہ کرامؓ* کے اندر یہی احساس زندہ تھا، انہیں اس بات پر کامل بھروسہ تھا کہ موت کسی بھی لمحے کسی بھی جگہ آسکتی ہے،
  • *🌸حضرت عمر رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے*
  • “جب صبح کرو تو شام کا انتظار نہ کرو، جب شام کرو تو صبح کا انتظار نہ کرو، اپنی صحت کو بیماری سے پہلے اور زندگی کو موت سے پہلے غنیمت جانو”.
  • *یعنی جتنی گھڑیاں میسیر ہیں زیادہ سے زیادہ نیکیاں جمع کر لو*
  • اس سے پہلے کہ موت اچک لے جائے اور ہاتھ ملتے رہ جاؤ!
  • *ہم کیوں غافل ہیں اپنی موت سے⁉*
  • _ہم کوئی سرٹیفکیٹ تھوڑی نہ لے کر آئے ہیں اللہ سے،_
  • کہ تندرست ہیں تو موت نہ آئے گی،
  • جواں ہیں تو بوڑھے ہونے تک مہلت ہے!
  • کتنے ہی لوگ ہیں ہمارے اردگرد جو اچانک اپنی زندگی کی بازی ہار گیے،
  • *اپنی سانسوں کی قدر کیجیے،*
  • جب تک انکی ڈور چل رہی ہے ہر لمحے کو قیمتی سمجھ کر اپنی *آخرت کے لئے کچھ جمع کر لیں،*
  • *🔅اور اپنی ابدی زندگی سنوار لیں!!*
  • 〰〰🌸🍃🌸〰〰

Watch, Read, Listen

  • It is valuable

  • Just one day

  • An article that will change your mind

  • Love is life

  • It is valuable

  • Just one day

  • An article that will change your mind

  • Love is life

  • It is valuable

  • Just one day

  • An article that will change your mind

  • Love is life

Join 900+ subscribers

Stay in the loop with everything you need to know.

Fate & Destiny

Fate and destiny are often used interchangeably, but they can carry different connotations. Fate typically refers to the predetermined course of events, often seen as being beyond human control. Destiny, on the other hand, can imply a more personal sense of purpose or direction in life, sometimes influenced by individual choices and actions.

Join 900+ subscribers

Stay in the loop with everything you need to know.

Design a site like this with WordPress.com
Get started