*✍️خاموشی کی اقسام درج ذیل ہیں…*
*🌴آزمائش کے وقت تمہاری خاموشی ثواب ہے۔*
*فتنوں کے دور میں تمہاری خاموشی نجات ہے۔*
*کامیابی کے وقت تمہاری خاموشی اعتماد ہے۔*
*غصے کے وقت تمہاری خاموشی طاقت ہے۔*
*کام کے وقت تمہاری خاموشی تخلیق ہے۔*
*ان کی تمسخر کے وقت تمہاری خاموشی بلندی ہے۔*
*صحیح کے وقت تمہاری خاموشی ادب ہے۔*
*غم کے #وقت تمہاری خاموشی صبر ہے۔*
*مشکل #حالات کے وقت تمہاری خاموشی نادانی ہے۔*
*گناہ کے وقت تمہاری خاموشی کمزوری ہے۔!!*

